سیمٹکس
Semtex
ملک چیک جمہوریہ
چیکوسلوواکیہ
کمپنی Explosia a.s
پلاسٹک دھماکا خیز مواد

سیمٹکس (چیک زبان میں:Semtex) چیک جمہوریہ کا بنایا گیا پلاسٹک دھماکا خیز ماده ہے اسے چیک کمپنی Explosia نے بنایا ہے۔. یہ دھماکا خیز ماده بنیادی طور پر چیک فوج اور کان کنی کی صنعت کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

تاریخچہ

ترمیم

سیمٹکس بنانے کا آغاز 1959ء میںچیکوسلوواکیہ میں کیا گیا اس زمانے میں چیک کے کیمسٹ Stanislav Brebera نے طاقتور پلاسٹک دھماکا خیز مواد فوج کے لیے ایجاد کیا۔ سیمٹکس کی پیداوار کا آغاز 1964 میں Pardubice میں کیا گیا۔ یہ دھماکا خیز ماده عام طور پر مشرقی بلاک کے ممالک میں استعمال ہوتا ہے۔ مگر سیمٹکس دہشت گردوں کے زیر استعمال بهی ہے۔ سیمٹکس شمالی ویت نام اور لیبیا کو برآمد کیا گیا تھا۔ مگر لیبیا کا صدر معمر القذافي نے سیمٹکس دہشت گردوں کو دیا اور اس وجہ سے چیکوسلوواکیہ حکومت نے 1981 میں سیمٹکس کی برآمد پابندی لگا دی۔ سیمٹکس 1991 سے Brno میں تیار جاتا ہے۔

توصیف

ترمیم

سیمٹکس پلاسٹک دھماکا خیز ماده ہے۔ یہ دھماکا خیز ماده PENT اور Hexogen پر مشتمل ہے۔

سِیمٹکس
ماده Semtex 1A Semtex H Semtex 2P
پینٹریٹ 76 % 40,9 % 58.45%
هیکسوجن 4,6 % 41,2 % 22.9%
لاسٹکی مادہ styrene-butadiene 9,4 % 9 % 9.2%
سافنر n-octyl phthalate, tributyl citrate 9 % 7,9 % 8.45%
آنٹی‌اکسیڈان N-phenyl-2-naphthylamine 0.5% 0.5% 0.5%
رنگ Sudan IV (لال) Sudan I (اورینج) براؤن