سیم کونسٹاس (پیدائش: 2 اکتوبر 2005ء) [1] ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی ہے جو آسٹریلیا کی انڈر 19 کی نمائندگی کرتا ہے۔ [2] وہ دائیں ہاتھ کا بلے باز اور دائیں ہاتھ کا آف بریک باؤلر ہے۔ دسمبر 2023ء میں کونسٹاس نے بگ بیش ٹیم سڈنی تھنڈر کے لیے اپنا پہلا پیشہ ورانہ معاہدہ کیا۔ [3]

سیم کونسٹاس
ذاتی معلومات
مکمل نامسیم کونسٹاس
پیدائش (2005-10-02) 2 اکتوبر 2005 (عمر 18 برس)
نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز

حوالہ جات ترمیم

  1. "Sam Konstas"۔ www.cricket.com.au۔ 3 September 2023 
  2. "How chance meeting with Aussie great changed everything for record-breaking rising star"۔ Fox Sports۔ 6 October 2023 
  3. "Sam Konstas joins the Thunder Nation"۔ Sydney Thunder۔ 8 December 2023