وہ ممالک جن میں پارلیمانی جمہوری نظام ہوتا ہے ان میں سینیٹ اکثر ایوان بالا ہوتا ہے۔ ذیل میں دی گئی تصویر پاکستان کے ایوانِ بالا یعنی سینیٹ کی ہے

فائل:Senate of pakistan.jpg
پاکستان کا ایوان بالا سینیٹ ہے۔