سینتورینی (Santorini) (یونانی: Σαντορίνη) قدیم یونانی اسلوب کے اعتبار سے تھیرا (Thera) اور سرکاری طور پر تھیرا (Thira) (یونانی: Θήρα) جنوبی بحیرہ ایجیئن میں یونان کی سرزمین سے تقریبا 200 کلومیٹر (120 میل) جنوب مشرقی میں واقع ایک جزیرہ ہے۔


Σαντορίνη / Θήρα
شہر
سینتورینی
سینتورینی
ملکیونان
انتظامی علاقےجنوبی ایجیئن
علاقائی اکائیتھیرا
آبادی (2011)[1]
 • بلدیاتی اکائی14,005
 • آبادی1,857
منطقۂ وقتEET (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)EEST (UTC+3)
پوسٹل کوڈ847 00, 847 02
ایریا کوڈ22860
گاڑی اندراجEM
ویب سائٹwww.thira.gr

یہ ایک دائرہ نما مجموعہ الجزائر میں سے سب سے بڑا جزیرہ ہے۔

تصاویر

ترمیم
 
سینتورینی کا اہم شہر ، فیرا
 
سینتورینی

بیرونی روابط

ترمیم
  1. "Απογραφή Πληθυσμού - Κατοικιών 2011. ΜΟΝΙΜΟΣ Πληθυσμός" (بزبان یونانی)۔ Hellenic Statistical Authority