سی آئی اے
Central intelligence agency
سی آئی اے ریاستہائے متحدہ امریکا کا جاسوسی ادارہ ہے، جو ملک کے اندر اور ملک سے باہر پوری دنیا میں امریکی مفادات کا تحفظ کرتاہے۔
تاریخترميم
سی آئی اے کا قیام 1947ء میں وجود میں آیا جب صدر ہیری ایس ٹرومین نے نیشل سیکوریٹی ایکٹ 1947ء کا قانون بنایا ۔ اس کا قیام دوسری عالمی جنگ میں Office of Strategic Services (OSS) کی حکمت عملی کی خدمات کی کامیابی سے متاثر تھا جو جنگ کے بعد اکتوبر 1945ء میں تحلیل کیا گیا اور ان کے افعال ملک اور اس کے جنگی شعبے کو دیے گئے۔
نجی لڑاکہترميم
تنظیم بیرون ممالک افراد کو فوجی تربیت دے کر انھیں اپنے مخالفین سے مسلح لڑائی پر مامور کرتی ہے۔[1]
خود مختاریترميم
سی آئی اے ایک خفیہ اور خود مختار ادارہ ہے جو امریکی صدر یا کانگریس کو جوابدہ نہیں ہے۔
امریکی صدر کینیڈی نے بیان دیا تھا کہ وہ سی آئی اے کے پُرزے پُرزے کر کے ہوا میں اڑا دینا چاہتا ہے۔ ایک مہینے بعد کینیڈی کو گولی مار دی گئی۔[2]
عقوبت خانےترميم
تنظیم بیرون ممالک کئی عقوبت خانے چلاتی ہے۔[3]
اقتباسترميم
- قانون کے تحت سی آئی اے وہ واحد ایجنسی ہے جو امریکی صدر کی جانب سے بیرونی ممالک میں خفیہ کارروائیاں انجام دیتی ہے اور ان کی نگرانی کرتی ہے۔
- Moreover, the CIA is the only agency authorized by law to carry out and oversee covert action at the behest of the صدر ریاستہائے متحدہ امریکا.[4][5][6][7] It exerts foreign political influence through its tactical divisions, such as the Special Activities Center.[8]
- امریکا میں کانگریس اپنے بہت سارے اختیارات سے دست بردار ہو چکی ہے اور یہ اختیارات آزاد ریگولیٹری ایجنسیوں کو دے دیے گئے ہیں جو اپنے قوانین خود بناتی ہیں۔ یہ ایجنسیاں خود ہی قانون ساز، جج، عدالت اور پولیس ہیں۔
- In this country Congress has ceded much of its power to unchecked regulatory agencies, allowing them to write their own laws -- regulations which enable them to prosecute, and persecute, anyone who might stand in an agency’s way. The agencies are powers unto themselves -- judge, jury, and arresting police altogether.[9]
- انقلابیوں کا نقاب ہٹاو تو پیچھے سی آئی اے کا چہرہ ہوتا ہے۔
- دہشت گردوں کا نقاب ہٹاو تو پیچھے سی آئی اے کا چہرہ ہوتا ہے۔
- میڈیا والوں کا نقاب ہٹاو تو پیچھے سی آئی اے کا چہرہ ہوتا ہے۔
- فلم سازوں کا نقاب ہٹاو تو پیچھے سی آئی اے کا چہرہ ہوتا ہے۔
- پروفیسروں کا نقاب ہٹاو تو پیچھے سی آئی اے کا چہرہ ہوتا ہے۔
- ارب پتیوں کا نقاب ہٹاو تو پیچھے سی آئی اے کا چہرہ ہوتا ہے۔
- بھانڈا پھوڑوں کا نقاب ہٹاو تو پیچھے سی آئی اے کا چہرہ ہوتا ہے۔
- Take off the revolutionary’s mask, and it’s the CIA.
- Take off the terrorist’s mask, and it’s the CIA.
- Take off the news man’s mask, and it’s the CIA.
- Take off the filmmaker’s mask, and it’s the CIA.
- Take off the professor’s mask, and it’s the CIA.
- Take off the billionaire’s mask, and it’s the CIA.
- Take off the whistleblower’s mask, and it’s the motherfucking CIA.[10]
بیرونی روابطترميم
- ٹورانٹو سٹار، 8 اپریل 2009ء، "Document lays bare CIA torture techniques"
- Paul Craig Roberts: The CIA Owns The US & European Media
ویکی کومنز پر سی آئی اے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ "CIA trains covert units of Afghans to continue the fight against Taliban". انڈپنڈنت. 20 جولائی 2011ء. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2011.
- ↑ CIA's Creator Came to Regret It ... Said the CIA Was a "Government All Its Own" Which Was Destroying Democracy
- ↑ "Obama administration operates illegal torture compound in Somalia". عالمی اشتراکی موقع. 19 جوالائ 2011ء. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2011.
- ↑ Aftergood، Steven (October 6, 2011). "Secrecy News: Reducing Overclassification Through Accountability". Federation of American Scientists. اخذ شدہ بتاریخ February 3, 2012.
- ↑ Woodward، Bob (November 18, 2001). "Secret CIA Units Playing Central Combat Role". The Washington Post. اخذ شدہ بتاریخ February 26, 2012.
- ↑ "World Leaders – Paraguay". Central Intelligence Agency. May 28, 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ April 14, 2011.
- ↑ Eimer، Charlotte (September 28, 2005). "Spotlight on US troops in Paraguay". BBC News Online. اخذ شدہ بتاریخ April 18, 2011.
- ↑ Phillips، Tom (October 23, 2006). "Paraguay in a spin about Bush's alleged 100,000 acre hideaway". The Guardian. London. اخذ شدہ بتاریخ April 18, 2011.
- ↑ Deplorables Versus The Ruling Class: A Global Struggle
- ↑ CIA, Climate, And Conspiracy: More Notes From The Edge Of The Narrative Matrix