سینٹی میٹر سم لمبائی کی ایک اکائی ہے جو میٹر کے سوویں حصے کے برابر ہے۔ میٹر بین الاقوامی نظام اکائیات میں لمبائی کی بنیادی اکائی ہے۔ ایک سینٹی میٹر میں 10 ملی میٹر ہوتے ہیں۔
ایک انچ میں 2.54 سینٹی میٹر ہوتے ہیں اور ایک سینٹی میٹر میں 0.3937 انچ ہوتے ہیں۔

سینٹی میٹر
ترکھانوں کا فیتہ، جو سینٹی میٹروں میں ہے
اکائی کی معلومات
نظام اکائیمیٹرک
اکائی ازلمبائی
علامتcm/سم 
معکوس اکائی
1 cm/سم میں ...... مساوی ہے ...
   ایس آئی   10 مم
   شاہی اور امریکا نظام   ~0.3937 انچ

حوالہ جات ترمیم