چین میں گذشتہ کئی برسوں سے گلے سڑے انڈے کھانے کا شوق ہے۔ ان انڈوں کو سینچری ایگ اور چینی زبان میں پیدان کہا جاتا ہے۔ ان انڈوں کو مٹی، راکھ اور نمک کے اندر کئی مہینوں تک دبا کر رکھا جاتا ہے۔ اس کے بعد ان انڈوں کی زردی سبز رنگ کی ہو جاتی ہے اور پھر لوگ ان انڈوں کو انتہائی شوق سے کھاتے ہیں۔

سینچری ایگ تھالی میں سجے ہوئے۔

حوالہ جات ترمیم