سیوانا بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع بارمیر کی ایک تحصیل ہے جو باڑمیر سے 151 دور واقع ہے۔ یہ جگہ اپنے قلعے کے لیے مشہور ہے جسے مقامی طور پر گڑھ سیوانا کے نام سے جانا جاتا ہے، گڑھ کا مطلب قلعہ ہے۔ سیوانا سے قریب ترین شہر بالوترہ ہے۔

قلعہ

ترمیم

جغرافیہ

ترمیم

سیاحت

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم