کراچی کی مصروف شاہراہ ایم اے جناح روڈ پر کیپری سنیما کے قریب واقع ہے۔ مسیحی کمیونٹی کے زیراہتمام اس ہسپتال کا اصلی نام کراچی ایڈوانٹسٹ ہسپتال ہے۔ تاہم یہ سیون ڈے ہسپتال کے نام سے زیادہ مشہور ہے۔