سیڈان گاڑی
سیڈان یا برطانوی، نیوزیلانڈی اور آئیرش انگریزی میں سلون گاڑی ایسی مسافر گاڑی کو کہتے ہیں جو تین-ڈبا-طرز میں بنی ہوتی ہیں- سیڈان کی مندرجہ ذیل اقسام ہیں:
- فاسٹ بیک سیڈان
- نوچ بیک سیڈان
- ہارڈٹاپ سیڈان
- ہیچبیک سیڈان
- شوفرڈ سیڈان