مرکزی مینیو کھولیں
سی۔آئی۔اے۔ دفتر۔

Central intelligence agency

سی آئی اے ریاستہائے متحدہ امریکا کا جاسوسی ادارہ ہے، جو ملک کے اندر اور ملک سے باہر پوری دنیا میں امریکی مفادات کا تحفظ کرتاہے۔

تاریخترميم

ٌٌ سی آءی اے کا قیام نیشل سیکوریٹی ایکٹ 1947اس واسطے سے عمل میں آیا۔ جو صد رہیری ایس۔ ٹرمن کے قانون کے مطابق تھا۔ اس کا قیام دوسری عالمی جنگ کے حکمت عملی کی خدمات کے کامیابی سے متاثرتھاجو اکتوبر1945 میں تحلیل کیا گیا اور ان کے افعال ملک اور ااس کے جنگی شعبے کو دءیےگءے۔

نجی لڑاکہترميم

تنظیم بیرون ممالک افراد کو فوجی تربیت دے کر انھیں اپنے مخالفین سے مسلح لڑائی پر مامور کرتی ہے۔[1]

خود مختاریترميم

سی آئی اے ایک خفیہ اور خود مختار ادارہ ہے جو امریکی صدر یا کانگریس کو جوابدہ نہیں ہے۔
امریکی صدر کینیڈی نے بیان دیا تھا کہ وہ سی آئی اے کے پُرزے پُرزے کر کے ہوا میں اڑا دینا چاہتا ہے۔ ایک مہینے بعد کینیڈی کو گولی مار دی گئی۔[2]

عقوبت خانےترميم

تنظیم بیرون ممالک کئی عقوبت خانے چلاتی ہے۔[3]

بیرونی روابطترميم

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "CIA trains covert units of Afghans to continue the fight against Taliban"۔ انڈپنڈنت۔ 20 جولائی 2011ء۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2011۔
  2. CIA's Creator Came to Regret It ... Said the CIA Was a "Government All Its Own" Which Was Destroying Democracy
  3. "Obama administration operates illegal torture compound in Somalia"۔ عالمی اشتراکی موقع۔ 19 جوالائ 2011ء۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 July 2011۔ Check date values in: |date= (معاونت)