سی این احمد مولوی (1905 - 1993) ملیالم ادب کے ایک ہندوستانی ادیب تھے، جوملیالم زبان میں قرآن مجید کے مکمل ترجمے کے لیے معروف ہیں۔ اسلامیات پر انھوں نے متعدد کتابیں لکھی ہیں۔ کہتے ہیں کہ انھوں نے مالابار خطے کے مسلمانوں میں تعلیم کی ترویج میں ایک اہم رول ادا کیا ہے۔ وہ 1959-64 کی مدت میں کیرالہ ساہتیہ اکادمی کے رکن رہے۔ مولوی موصوف کو اکادمی نے 1989 میں ممتاز فیلوشپ سے نوازا تھا۔

سیرت

ترمیم
 
باقیات صالحات عربی کالج

کتابیات

ترمیم