کیبل نیوز نیٹ ورک (Cable News Network) یا سی این این (CNN) ایک امریکی بنیادی کیبل اور سیٹلائٹ ٹیلی ویژن چینل ہے جو ٹائم وارنر (Time Warner) کی ٹرنر براڈ کاسٹنگ سسٹم ڈویژن (Turner Broadcasting System division) کی ملکیت ہے۔

سی این این
CNN
ملکریاستہائے متحدہ امریکا
صدر دفترسی این این سینٹر،
اٹلانٹا، جارجیا
پروگرامنگ
زبانانگریزی زبان
ملکیت
مالکٹرنر براڈ کاسٹنگ سسٹم
(ٹائم وارنر)

بیرونی روابط

ترمیم