شارع یافا
شارع یافا (انگریزی: Jaffa Road، عبرانی: רחוב יפו، Rehov Yaffo، عربی: شارع يافا) یروشلم کی سب سے طویل اور سب سے قدیم اہم سڑکوں میں سے ایک ہے۔[1] یہ شہر میں سے مشرق سے مغرب تک گزرتی ہے، جس میں مرکز قدیم یروشلم بھی شامل ہے۔ اس پر دکانیں، کاروباری ادارے اور ریستوران واقع ہیں۔
تصاویرترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ "The life and death of Jaffa Road". 25 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2015.