شمبیزئی قبیله جو زامران ،پروم اور مغربی بلوچستان میں آباد ہے۔ان کو جد امجد قلات کے خان نصیر خان نوری کے کماندار تھا اور خان نے زگری مذهب کے پیروکاروں کو عارت کرنے کے لیے میر براھیم خان شمبیزئی کو زامران بھیجا اور زامران کے ذگری مزھب کے اکثر لوگ مارے گئے۔