شامیر سلیمان
شامیرِ سلیمان جمارا کے مطابق ایک کیڑا جو پتھر کاٹنے یا جدا کرنے کی طاقت رکھتا تھا، اسے یروشلم میں ہیکل اول کی تعمیر کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Hersh Goldwurm (1990)۔ Talmud Bavli: the Gemara : the classic Vilna edition Volume 3, Part 6, Book 2۔
The Gemara returns to the story of how Solomon acquired the shamir... [Solomon's servants] searched until they found the nest of a wild cock that had young,[...]