شامین خان ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ وہ پاکستانی ٹیلی ویژن سیریلز میں کام کرتی ہیں۔ 2019 میں شامین نے فلمی دنیا میں قدم رکھا ۔ ان کی پہلی فلم شمعون عباسی کے ساتھ "گم" تھی۔. [1] [2] [3]

شامین خان
معلومات شخصیت
مقام پیدائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلمو گرافی

ترمیم
  • 2019: گم: بے مکاں جگہ کے وسط میں

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال عنوان نوٹ
2005 چاند بجھ گئے
2013 گوہر نایاب [2]
2014 روبرو
2015 زندگی تم ہو
2015 مراداں مائی
2016 دھڑکن
2016 سیتا بگری [4]
2016 تم کون پیا
2016 بہو رانیاں
2016 تتلی
2017 حنا کی خوشبو
2017 بدنام
2018 عشق بے پناہ
2018 ہم سب عجیب سے ہیں مہمان اداکارہ
2018 گلاس توڑا بارہ آنے ٹیلی فلم
2019 میرا رب وارث [5]
2019 ڈولی ڈارلنگ
2019 بھروسا پیار تیرا
2019 حقیت قسط 10
2019 مکافات قسط 2 ، 4 اور 23
2020 مقدر
2020 دکھاوا قسط 8
2021 خدا اور محبت 3

حوالہ جات

ترمیم

 

  1. "Never did I imagine scoring such a well-written script, Shameen Khan on 'Gumm'"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-01-09۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2019 
  2. ^ ا ب Asif Khan۔ "Shameen Khan"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2019 
  3. "Glass Tora Bara Aana"۔ July 8, 2020۔ 01 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021 
  4. "TV One's drama 'Seeta Bagri' to showcase life of Hindu girl in Pakistan"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2016-10-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2019 
  5. "'Mera Rab Waris' to air from 7th"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2019-03-02۔ 21 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2019 

بیرونی روابط

ترمیم