شامی ایئرفورس اےاین-26 حادثہ
18جنوری 2015ء کو شام کے محافظہ ادلب میں شامی ایئر فورس کا جہاز ابو الظہور ملٹری ایئرپورٹ پر لینڈ کرتے ہوئے تباہ ہو گیا- جہاز میں فوجی ساز و سامان اور اسلحہ سمیت کئی فوجی بھی سوار تھے- [4] جہاز پر 35 لوگ سوار تھے[3] جن میں 30 شامی فوجی [5] اور 5 ایرانی ملٹری ایکسپرٹس شامل تھے[6] شامی میڈیا اور اپوزیشن کی تنظیم سوہر نے جہاز کے گرنے کی وجہ دھند اور تکنیکی خرابیوں کو قرار دیا-[3][5][7] بعض اطلاعات کے مطابق جہاز بجلی کے کھمبے سے ٹکرایا-[8] تاہم دوسری طرف القاعدہ کے ذیلی گروہ النصرت فرنٹ کا دعویٰ ہے کہ جہاز انھوں نے مار گرایا ہے-[2][3][9] شامی میڈیا نے تمام 30 شامی ہلاک شدہ فوجیوں کے ناموں کی فہرست جاری کردی ہے-[5] سوہر کے مطابق ہلاک شدہ افراد میں 13 شامی آفیسرز بھی شامل تھے-[6]
A military Antonov An-26 similar to the aircraft involved | |
حادثہ یا مار گرایا گیا | |
---|---|
تاریخ | 18 جنوری 2015ء |
خلاصہ | زیر تحقیق |
مقام | ابو الظہور ملٹری ایئرپورٹ، محافظہ ادلب، شام 35°44′1.56″N 37°6′14.08″E / 35.7337667°N 37.1039111°E |
ہوائی جہاز | |
ہوائی جہاز قسم | Antonov An-26[1] |
آپریٹر | شامی ایئرفورس |
اندراج | YK-AND |
منزل مقصود | ابو الظہور ملٹری ایئر پورٹ، محافظہ ادلب، شام |
مسافر | 24–29 |
عملہ | 6 |
اموات | 30[2]–35[3] |
زخمی | 0 |
محفوظ | 0 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Syrian Air Force plane crash 201 - 37 people died"۔ PlaneCrashes.org۔ 2015-01-18۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2015
- ^ ا ب "ASN 20150118"۔ Aviation Safety Network۔ 2015-01-18۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2015
- ^ ا ب پ ت "Syria conflict: Army 'plane crash' kills 35 soldiers"۔ BBC News۔ 2015-01-18۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2015
- ↑ "At least 35 people killed in Syrian military plane crash"۔ rte.ie۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2015
- ^ ا ب پ Leith Fadel۔ "Idlib: Cargo Jet Crashes Outside of Abu Dhuhour Airbase - 30 Dead"۔ Al-Masdar News۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2015
- ^ ا ب sohranas۔ "11 military leaders from militia of Hezbollah and Iranian Revolutionary Guards die over the last 24 hours"۔ Syrian Observatory For Human Rights۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2015
- ↑ "Syrian military plane crash kills 35, al-Qaida claims credit"۔ UPI۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2015
- ↑ "Al Qaeda says downs Syrian cargo plane, army says fog causes crash"۔ defenceweb.co.za۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2015
- ↑ "Al Qaeda says downs Syrian cargo plane, army says fog causes crash"۔ Reuters۔ 2015-01-18۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2015
لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔