شَانتی تِگّا بھارتی فوج میں پہلی خاتون جوان رہی ہیں۔ وہ فوج میں اس وقت شامل ہوئی جب وہ 35 سال کی شادی شدہ عورت تھی اور اس کے دو بچے تھے۔[1][2] اسے بہترین تربیت یافتہ کا خطاب بھی ملا۔

موت ترمیم

شانتی اپنے مرد ہم منصبوں کے ساتھ علاقائی فوج (Territorial Army) کی 969 ریلوے انجینیر ریجیمنٹ کا حصہ 2011ء میں بنی۔ تاہم اس کی زندگی جلد ہی ختم ہو گئی کیونکہ اس کا اغوا کیا گیا اور وہ مردہ پائی گئی تھی۔[3]

موت کے بارے میں ایک مفروضہ یہ بھی ہے کہ شانتی نے ملازمت دینے کے عوض دولت بٹورنے کے الزامات سے تنگ آکر خود کی۔[4]

حوالہ جات ترمیم

  1. "10 Things You Must Know about Shanti Tigga – the First Woman Jawan of the Indian Army"۔ thebetterindia.com portal۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2017 
  2. "Shanti Tigga becomes first woman jawan"۔ thehindu.com portal۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2017 
  3. 15 Women Whose Achievements Have Made India Proud
  4. "Indian Army's first woman jawan found dead in railway hospital"۔ first post portal۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2017