شاہدہ بادشا پاک فوج میں دو ستارہ جنرل تھیں۔ وہ راولپنڈی کے آرمی میڈیکل کالج کی سابقہ پرنسپل ہیں۔ وہ میجر جنرل آر جی ایل جی بادشاہ کی بیٹی ہیں۔

شاہدہ بادشا
Principal, آرمی میڈیکل کالج[1]
معلومات شخصیت
عملی زندگی
مادر علمی خیبر میڈیکل کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فوجی معالج   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری پاکستان کا پرچم Pakistan
شاخ پاک فوج
یونٹ Army Medical Corps
عہدہ جرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم

ترمیم

بادشاہ نے 1977 میں خیبر میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا تھا۔ انھوں نے 18 دسمبر 2016 کو ایم سی پی ایس ، ایچ پی ای موصول کی۔

امتیاز

ترمیم

شاہدہ ملک کے بعد وہ پاکستان کی دوسری خاتون جنرل ہیں اور آرمی میڈیکل کالج کی پہلی خاتون کمانڈنٹ ہیں۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Pakistan's first female three-star general likely in Oct"۔ PakTribune۔ 2011-09-12۔ 20 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2012 

بیرونی روابط

ترمیم