سینئر صحافی

لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر شاہد اقبال جدون نے عملی صحافت کا آغاز 1995ء میں روزنامہ خبریں سے کیا نیوز ، میگزین اور ایڈیٹوریل سیکشن میں کام کرنے کے علاوہ پشتو ایڈیشن کے انچارج بھی رہے روزانہ خبراں اور دن میں کالم بھی لکھتے رہے بعد ازاں روزنامہ سرزمین ، اوصاف ، دن کے نیوز سیکشن سے منسلک رہے پنجاب ٹی وی میں ایسوسی ایٹ پروڈیوسر رہے اب روزنامہ آن ریکارڈ سے وابستہ ہیں ، شاہد جدون وانا آپریشن اور بلوچستان کے حوالے سے 2 کتابیں بھی لکھ چکے ہیں،[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. تحریروتحقیق:میم سین بٹ 19۔ اکتوبر 2022ء