تاریخ دان، فوٹو گرافر

پیدائش

ترمیم

1961ء کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے ،[1]

تعلیم

ترمیم

گورنمنٹ اسلامیہ کالج گوجرانوالا سے 1984ء کو گریجویشن کی، بعد ازاں 1987ء کو پنجاب یونیورسٹی لاہور سے پرائیویٹ ایم اے (پولٹیکل سائنس) کیا،

تعارف

ترمیم

میاں اسماعیل ضیاء کے فرزند ہونے کی وجہ سے علم و ادب وراثت میں ملا ، نیز ان کے ساتھ کاروبار کے معاون کار بن گئے،

تصانیف

ترمیم
  • گوجرانوالہ (ثقافتی و سیاسی تاریخ)[2]

حوالہ جات

ترمیم