شاہد میر
شاہد میر(پیدائش: 17جولائی 1962ء لاہور، پنجاب) ایک فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے ایکوا ٹرسٹ پراپرٹی بورڈ، لاہور، پنجاب اور سروس انڈسٹریز کی طرف سے 16 میچ کھیلے ہیں جن میں انھوں نے 309 رنز بنائے تھے وہ بائیں ہاتھ کے بلے باز اور بائیں ہاتھ ہی کے سلو آرتھو ڈوکس باولر تھے جنھوں نے 38 وکٹ بھی لیے تھے ان کے ایک بھائی پرویز میر ایک معروف ٹی وی اینکر ہیں اور انھوں نے بھی پاکستان کی طرف سے 1975ء کے پہلے عالمی کپ مقابلوں کے ایڈیشن میں 3 ایک روزہ میچوں میں شرکت کی تھی
شاہد میر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17جولائی 1962ء لاہور، پنجاب) |
درستی - ترمیم |