شاہد وحید

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج

شاہد وحید (پیدائش: 25 دسمبر 1966ء) ایک پاکستانی حاضر سروس جج ہیں جو 11 نومبر 2022ء عدالت عظمیٰ پاکستان کے جج کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔[1] وہ اس سے قبل 27 مارچ 2012ء سے 10 نومبر 2022ء عدالت عالیہ لاہور کے جج کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔[2]

شاہد وحید
معلومات شخصیت
پیدائش 25 دسمبر 1966ء (58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
جج عدالت عظمیٰ پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
11 نومبر 2022 
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
پنجاب یونیورسٹی لا کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے ،  فاضل القانون   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Naveed Siddiqui (2022-11-09)۔ "President Alvi approves elevation of three judges to Supreme Court"۔ ڈان (اخبار) (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2024 
  2. "Hon'ble Sitting Judges - Lahore High Court"۔ Lahore High Court۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2024