شاہد حمید (انگریزی: Shahid) جو فلمی دنیا میں صرف شاہد کے نام سے جانے جاتے ہیں ایک فلمی اداکار تھے جنھوں نے 1970ء اور 1980ء کی دہائی کی متعدد فلموں میں اداکاری کی۔ ان کی پہلی فلم انسو تھی جو سنہ 1971ء میں ریلیز ہوئی۔ انھوں نے 350 سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔

شاہد (اداکار)
معلومات شخصیت
پیدائش 24 جولا‎ئی 1950ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم