شاہراہ اورنگی
ایشیا کی سب سے بڑی کچی آبادی اورنگی ٹاؤن کی یہ مرکزی سڑک شاہراہ اورنگی کہلاتی ہے جو بنارس چورنگی سے شرو ع ہوکر اسلام چوک پر ختم ہوتی ہے۔
اہم مقامات
ترمیم- غوث اعظم مسجد
- اورنگی ٹاؤن تھانہ
- پونے پانچ چورنگی
- پانچ نمبر چورنگی
- میٹرو سنیما
- الخدمت اسپتال اورنگی
- لائف کیئر اسپتال
- کمال پیڑول پمپ