شاہراہ جامعہ بنوریہ
کراچی کے ایک مشہور دارلعلوم جامعہ بنوریہ کے نام سے موسوم یہ سڑک کراچی کے علاقے سائٹ میں واقع ہے یہ سڑک ولیکا چورنگی سے شروع ہوکر شیر شاہ میں جی سی ٹی کالج کے اسٹاپ پر ختم ہوتی ہے۔
اہم چورنگیاں و اسٹاپ
ترمیم- ولیکا چورنگی
- بیگ چورنگی
- صدیق سنز چورنگی
- جامعہ بنوریہ
- کیبل اسٹاپ
- سائٹ تھانہ