شاہنامہ جس کا لفظی مطلب شاہ کے بارے میں یا شاہ کے کارنامے بنتا ہے۔ یہ شاعرانی ادب کی ایک صنف ہے۔ فارسی ادب میں بھی اس پر بہت اعلیٰ لکھا گیا۔ اور اردو ادب میں بھی اس صنف میں تخلیق ہوا ہے ۔