شاہین ائیر انٹرنیشنل (Shaheen Air International) جو شاہین ایئر کے طور پر کام کر رہی تھی کراچی میں جناح بین الاقوامی ہواگاہ کے صدر مقام کے ساتھ ایک نجی پاکستانی ایئر لائن تھی جو اکتوبر 2018 سے پروازیں بند کر چکی ہے۔

شاہین ایئر
 

آیاٹا
NL  ویکی ڈیٹا پر (P229) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئیکاو
SAI  ویکی ڈیٹا پر (P230) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز 1993  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاہین ایئر بوئنگ 737-200

پروازوں کے مقامات

ترمیم
 
شاہین ایئر کا ایک سابقہ بوئنگ 737-200 ہوائی جہاز

جولائی 2014 تک شاہین ایئر جن مقامات کے لیے پروازیں چلاتی ہے، ملاحظہ کریں:[1]

فضائی بیڑا

ترمیم

شاہین ایئر کے پاس بوئنگ 737-400، ائیر بس اے320-200 اور ائیر بس اے330-300 شامل ہیں۔ بوئنگ 737 کے تمام جہازوں میں اکانومی کلاس ہے جبکہ اے 330 اور 300 میں اکانومی کے ساتھ ساتھ بزنس کلاس کیبن بھی شامل ہیں۔

جولائی 2015 تک شاہین ایئر کے فضائی بیڑے میں درج ذیل جہاز شامل ہیں۔:[2]

جہاز موجودہ متوقع اضافہ مسافر[3] دیگر معلومات
ائیر بس اے320-200 8 2 170
ائیر بس اے330-300 3 1 367
بوئنگ 737-400 7 0 164
بوئنگ 737-800 0 5 189
مجموعہ 18 8

حوالہ جات

ترمیم
  1. "شاہین ایئر کا روٹ میپ"۔ 2017-08-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-21
  2. "شاہیں ایئر بس اے340-500 کی تاریخ و تفصیلات"۔ planespotters.net۔ 2 جولائی 2015۔ 2013-08-08 کو a340-500/www.planespotters.net/Airline/Shaheen-Air اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-08 {{حوالہ ویب}}: |url= پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (معاونت)
  3. http://www.shaheenair.airbus[مردہ ربط] a340.com/sai-web/fleet.php

فہرست پاکستانی خطوط ہوائی