شاہی گاڑیوں کا عجائب گھر
شاہی گاڑیوں کا عجائب گھر (انگریزی: Royal Automobile Museum) اردن کے دار الحکومت عمان میں گاڑیوں کا ایک عجائب گھر ہے۔
شاہی گاڑیوں کا عجائب گھر Royal Automobile Museum | |
---|---|
شاہی گاڑیوں کا عجائب گھر | |
سنہ تاسیس | 2003 |
محلِ وقوع | عمان (شہر)، اردن |
متناسقات | 31°59′03″N 35°49′33″E / 31.9842°N 35.8257°E |
نوعیت | گاڑیوں کا عجائب گھر |
ویب سائٹ | [1] |