حضرت شاہ اسمعیل اکابر سادات صوفیاء اور اولیاء اللہ میں سے ہیں،آپ غزنوی دور اور گیارہویں صدی ہجری کے مشہور مبلغ دین اور عالم تھے ان کا مزار ہال روڈ پر موجود ہے۔ [1]