شاہ عالم (Shah Alam) ملائیشیا کی ریاست سلنگور کا دار الحکومت ہے۔ یہ ملکی دار الحکومت کوالالمپور کے مغرب میں 25 کلومیٹر (16 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔

ریاستی دار الحکومت
شاہ عالم عجائب گھر عقب میں سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد
شاہ عالم عجائب گھر عقب میں سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد
عرفیت: Bandar Anggerik
(آرکڈ شہر)
نعرہ: 'Indah Bestari'
(خوبصورت، بہت خوب)
پیتالنگ ضلع کے اندر مقام
پیتالنگ ضلع کے اندر مقام
ملکملائیشیا
ریاستسلنگور
قیام1963
ریاستی دار الحکومت حیثیت عطا7 دسمبر 1978
حکومت
 • میئرداتو محمد جعفر بن محمد اتان
رقبہ
 • کل290.3 کلومیٹر2 (112.1 میل مربع)
آبادی (جون 2011)
 • کل646, 890 (مردم شماری 2,011)
منطقۂ وقتملائیشیا کا معیاری وقت (UTC+8)
 • گرما (گرمائی وقت)نہیں (UTC)
ویب سائٹhttp://www.mbsa.gov.my

شاہ عالم نے 1978 میں سلنگور کے قدیم ریاستی دار الحکومت کوالالمپور کی جگہ لی کیونکہ کوالالمپور کو 1974 میں ایک وفاقی علاقے اور وفاقی دار الحکومت میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔

آب و ہوا ترمیم

آب ہوا معلومات برائے کلانگ، ملائیشیا (شاہ عالم سے تقریناْ 7 کلومیٹر مسافت)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 32
(90)
32
(90)
33
(91)
32
(90)
32
(90)
32
(90)
32
(90)
32
(90)
32
(90)
32
(90)
31
(88)
31
(88)
31.9
(89.8)
یومیہ اوسط °س (°ف) 27
(81)
28
(82)
28
(82)
28
(82)
28
(82)
28
(82)
28
(82)
28
(82)
28
(82)
28
(82)
27
(81)
27
(81)
27.8
(81.8)
اوسط کم °س (°ف) 23
(73)
23
(73)
23
(73)
24
(75)
24
(75)
23
(73)
23
(73)
23
(73)
23
(73)
23
(73)
23
(73)
23
(73)
23.2
(73.3)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 162.6
(6.402)
170.2
(6.701)
231.1
(9.098)
276.9
(10.902)
195.6
(7.701)
124.5
(4.902)
127.0
(5)
142.2
(5.598)
195.6
(7.701)
266.7
(10.5)
281.9
(11.098)
228.6
(9)
2,402.9
(94.603)
ماخذ: The Weather Channel Forecasts[1]

تصاویر ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Monthly Averages for Klang, Malaysia"۔ Weather.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2011