شاین ماؤنٹین کمپلیکس
یہ کمپلیکس امریکی ریاست کولوراڈو میں دو ہزار فٹ گہرائی میں پانچ ایکڑ رقبے پر بنایا گیا ہے۔ اس کا بارڈر سٹیل سے بنا ہے اور اسے زلزلہ پروف رکھنے کے لیے اس کی بنیاد میں بڑے بڑے سپرنگ استعمال کیے گئے ہیں۔ اس کمپلیکس کے ایک کلومیٹر کے دائرے میں اگر تیس میگاٹن کا ایٹمی دھماکا بھی ہو جائے تو یہ عمارت اسے برداشت کر سکتی ہے۔
شاین ماؤنٹین کمپلیکس | |
---|---|
شاین ماؤنٹین، کولاریڈو سپرنگس، کولاریڈو | |
مقام کی تاریخ | |
تعمیر | 18 مئی, 1961 – فروری 8, 1966 |
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر Cheyenne Mountain Complex سے متعلق تصاویر
بیرونی تصاویر | |
---|---|
construction scaffolding | |
ت 1972 Space Defense Center | |
BMDC Operations Room (p. 12-4) | |
Space Computational Center | |
landform viewed from Ent AFB site | |
1970s exterior footage (minute 6:50) |