شِبْر ایک لمبائی کی اکائی ہے جسے اردو میں بالشت کہتے ہیں اس کی جمع اشبار ہے۔
الشبر مَا بَين أَعلَى الْإِبْهَام وَأَعْلَى الْخِنْصر
کھلے ہاتھ کے انگوٹھے کے سرے سے لیکرچھوٹی انگلی کے سرے تک کے حصے کو شِبْر یا بالِشت کہتے ہیں پھر اس کی قدر مقدار کو بھی بالِشت کہا جاتا ہے

شرعی حکم ترمیم

  • بعض شرعی احکام کے ضمن میں جیسے
  • قبر کو ایک بالِشت برابر کوہان کی طرح بلند کرنا
  • عورت کے کپڑے کو ایک بالشت یا ایک ذِراع لٹکانا
  • ٹھہرے ہوئے پانی کی گہرائی ایک ذِراع یا ایک باِلشت ہونا۔[1]

اردو اور اعشاری نظام ترمیم

درمیانے قد کا آدمی ہو تو اس کی بالِشت تقریباً 9 انچ ہوتی ہے
بالِشت =9 انچ =228٫6 ملی لیٹر[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. موسوعہ فقہیہ ،جلد38 صفحہ 337، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا
  2. اسلامی اوزان صفحہ74،فاروق اصغر صارم،ادارہ احیاء التحقیق الاسلامی گوجرانوالہ