سید محمد شبر زیدی ایک پاکستانی سند یافتہ حسابدار ہیں، جنہوں نے مئی 2019ء سے اپریل 2020ء تک پاکستان کے وفاقی بورڈ محصولات کے چھبیسویں چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دیں۔