سینئر صحافی

لاہور پریس کلب کے سینئر کونسل ممبر شبیر ڈوگر نے عملی صحافت کا آغاز 1990ء میں ڈیلی پاکستان آبزرور اسلام آباد کے لاہور بیورو سے کیا بعد ازاں روزنامہ صداقت لاہور ، دی نیوز راولپنڈی کے علاوہ پی پی آئی ، دی سن ، دی نیشن ، دی پوسٹ اور فرنٹیئر پوسٹ کے نیوز روم سے وابستہ رہے تھے ۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. تحریروتحقیق:میم سین بٹ 26 اگست 2022ء