شب عاشور
شب عاشور عاشورہ سے پہلے والی رات کو کہا جاتا ہے۔ یعنی 9 محرم الحرام کا دن گزار کر جو رات آئی اس کو شب عاشور کہا جاتا ہے۔ اور اس سے مراد واقعۂ کربلا کی تاسوعہ (9 محرم سنہ 6 ہجری قمری) کی رات ہے۔ اس رات سنہ 61ھ میں کربلا بہت سے واقعات تاریخ میں درج ہیں۔