شتری کی اصل شتر ہے جو فارسی میں اونٹ کو کہتے ہیں سو شتری وہی زردی مائل براؤن رنگ ہے جسے انگریزی میں Camel Color سے موسوم جاتا ہے۔[1]


حوالہ جات

ترمیم
  • اس صفحہ ”شتری“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:شتری پر کلک کریں۔
  1. مشتاق احمد یوسفی۔ آبِ گُم