شجرۃ جامع امام زید بن علی
شجرۃ جامع امام زید بن علی
ترمیم-
Bijnori87212hjded.jpg شجرہ جامع زیدیہ ، اس حوالے سے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے معروف ضلع ننکانہ صاحب کے تاریخی قصبہ منڈی واربرٹن میں امام زید شہید کی اولاد خاندان اہل بیت موجود ہیں، جن کے پاس امام زید بن علی کے پڑپوتے حضرت امام طالب الحق کے بیٹے حضرت امام علی شجری کے ہاتھ کا لکھا قلمی نسخہ شجرۃ جامع اہل بیت موجود ہے، جسے دیکھنے لوگ دور دور سے آتے ہیں، یہ خاندان خود کو زیدی بجنوری کہلاتا ہے، امام احمد رضا خان بریلوی نے بھی ان کے خاندان کے بزرگوں کے ہاتھ پر بیعت کی تھی، جبکہ حضرت مجدد الف ثانی کے ہاتھ کے قلمی نسخہ جات اور سندیں موجود ہیں، اس وقت خاندان سادات اہل بیت زیدیہ کے خانوادے شاہ فیصل بجنوری حیات ہیں ۔
- حضرت علی رضی اللہ عنہ
- حضرت امام زین العابدین رضی اللہ عنہ
- حضرت امام زید شہید رضی اللہ عنہ
- حضرت امام یحییٰ شہید رضی اللہ عنہ
- حضرت عبد اللہ طالب الحق رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت علی شجری رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت اسماعیل رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت موسیٰ رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت ابن رزاق رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت عبد الرحمن رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت عبد اللہ رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت شاہ عالم رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت حسن رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت ابوبکر رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت عبد الاحد رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت ابو الحسن رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت ابو الحسین رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت طلحہ رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت علی رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت عثمان رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت عبد الخالق رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت قطب رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت سید عباس رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت نجیب الرحمن رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت شاہ حسین رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت سید قاسم رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت سید تصدق اللہ رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت سید ولید احمد رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت سید موسیٰ علی رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت سید عبد الرحمن موسوی رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت سید محمود الرحمن رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت سید عباس رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت سید خالد عباس رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت سید زید علی رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت سید عمر زیدی رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت سید زید مثنیٰ رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت پیر سید عبد اللہ رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت پیر سید ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت پیر سید خلیل اللہ رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت پیر سید علی حسین رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت پیر سید علی حسن رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت پیر سید عبد اللہ رحمۃ اللہ علیہ
- حضرت پیر سید نیاز شاہ رحمۃ اللہ علیہ
- سید کوثر جاوید بجنور ی رحمۃ اللہ علیہ
- شاہ فیصل بجنوری ====