شحطہ حلیمہ سعدیہ بنو سعد کے ہاں جہاں قیام کیا اس گاؤں کا نام ہے۔
نبی کریم ﷺ نے جس گاؤں میں بچپن گزارا شحطہ ایک پہاڑی پر آباد ہے۔ پہاڑی کے دامن میں ایک خوبصورت باغ ہے۔حلیمہ کے مکان کے نیچے ایک کنواں ہے جس میں اب ٹیوب ویل لگا ہے۔ غالبا اسی کنویں سے نبی رحمت سیراب ہوتے رہے۔ حلیمہ کا مکان محفوظ کرنے کے لیے اس کا سارا احاطہ مسجد میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. اٹلس سیرت نبوی ڈاکٹر شوقی ابو خلیل، دار السلام ریاض سعودی عریبیہ