برطانیہ کے مشہور کامیڈی شو’گڈنس گریشیس می‘ کے مصنف .مشہور ٹی وی سیریل’گڈنس گریشیس می‘ کے علاوہ ’کمار ایٹ نمبر 42‘ بھی بنایا۔ تھے۔ شرد نے لندن کی کوئن میری اور ویسٹ فیلڈ یونیورسٹی سے ڈگری کے بعد بی بی سی کیاسکرپٹ ایڈیٹنگ سکیم میں شمولیت اختیار کی تھی۔ شرد نے’گڈنس گریشیس می‘ سیریز پہلے ریڈیو اور پھر ٹی وی کے لیے بنائی اور جلدی ہی اس شو نے زبردست مقبولیت اختیار کر لی۔ شرد کی سیریز’ کمارز نمبر 42 کو انٹرنیشنل ایمی ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔ 31 جنوری 2009 کو چالیس برس کی عمر میں ان کا انتقال ہوا۔