شرف المصطفیٰ یہ سیر ت النبی پر مشتمل کتا ب ہے جس کے مصنف ابوسعيد عبد الملك بن محمد بن ابراہيم النيشاپوری کی تصنیف ہے۔ یہ وعظ بھی کہا کرتے ان کی وفات نیشا پور میں 406ھ میں ہوئی۔ ان کی یہ کتاب آٹھ جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کے علاوہ بھی تالیفات ہیں۔
اس کے علاوہ دو اورشرف المصطفیٰ نام کی کتابیں ہیں ایک عبد الرحمن بن الحسن الاصفہانی النيشاپوری صاحب كتاب شرف المصطفى کی ہے۔
اور ایک كتاب شرف المصطفى ابو الفرج بن الجوزی۔ کی بھی ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. الرسالہ المستطرفہ ،مؤلف: ابو عبد الله جعفر الكتانی، ناشر: دار البشائر الإسلامیہ