شروتی کا لفظی معنی سننے یا سنی ہوئی بات کے ہیں، شروتی وہ سچائیاں ہیں جو زمانہ خاص میں رشیوں اور مُنیوں نے سنی تھیں۔ چار وید جو دنیا میں سب سے زیادہ قدیم صحیفے ہیں شروتی میں شامل ہیں۔ یہ ہندو عقائد اور اعمال کی بنیادی کتابیں اور اس کے مستند مصادر ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Flood, Gavin. 1997. An Introduction to Hinduism. Cambridge University Press