شریعت عیسوی وہ الہی دین ہے جسے حضرت عیسی انسانوں کی رہنمائی کے لیے لائے۔ اس کے ساتھ ہی گذشتہ تمام ادیان منسوخ ہو گئے۔ وہ تمام الہی احکامات جو حضرت عیسی علیہ السلام پر نازل ہوئے اور ان کی زبانی مسیحیوں کو بیان ہوئے اور اصلی اناجیل میں موجود تھے، شریعت عیسوی کہلاتے ہیں۔ دوسرے الفاظ میں مسیحی حضرات شریعت عیسوی پر عمل پیرا ہونے کے دعویدار ہیں۔

حوالہ جات ترمیم