ششینی گمہانی
ویلاج ششینی گمہانی وجیارتھنا (پیدائش: 9 دسمبر 2008ء) سری لنکا کی کرکٹ کھلاڑی ہے جو سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بائیں ہاتھ کی کلائی کے اسپنر کے طور پر کھیلتی ہے۔ [1] وہ سری لنکا کی خواتین کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے لیے بھی کھیل چکی ہیں۔ [2] گمہانی نے رتگاما گال کے دیواپتھیراجا کالج میں تعلیم حاصل کی۔ [3] مارچ 2024ء میں گمہانی کو انگلینڈ انڈر 19 اور آسٹریلیا انڈر 19 ٹیموں کے خلاف سہ ملکی سیریز کے لیے سری لنکا انڈر 19 ٹیم میں منتخب کیا گیا تھا۔ [4][5] اپریل 2024ء میں اس نے 2024ء آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے سری لنکا کے قومی اسکواڈ کے لیے اپنی پہلی کال اپ حاصل کی۔ [6][7] اس نے 1 مئی 2024 ءکو یوگنڈا کے خلاف اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [8] وہ 15 سال 144 دن کی عمر میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والی سری لنکا کی سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئیں۔ [9]
ششینی گمہانی | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | سنہ 2008ء (عمر 15–16 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Shashini Gimhani"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2024
- ↑ "Who is Shashini Gimhani? Sri Lankan Rising Star"۔ Female Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2024
- ↑ "Who is Shashini Gimhani | Bio | Stats | Sri Lanka Player"۔ Female Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2024
- ↑ "Sri Lanka Women's U19 squad announced for Tri-Nation Series"۔ The Papare۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2024
- ↑ "Sri Lanka Squad for Womens Under 19 Tri-Nation Series"۔ Sri Lanka Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2024
- ↑ "Sri Lanka squad for ICC Women's T20 World Cup Global Qualifier 2024"۔ Sri Lanka Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2024
- ↑ "Get to know Shashini Gimhani: Sri Lanka's up-and-coming teen sensation"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2024
- ↑ "14th Match, Group A (D/N), Abu Dhabi, May 01, 2024, ICC Women's T20 World Cup Qualifier"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2024
- ↑ "15-year-old teen sensation Shashini Gimhani set to make history"۔ Daily FT۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2024