شعاع (ڈائجسٹ)
شعاع کراچی سے اردو زبان میں شائع ہونے والا خواتین کا رسالہ ہے۔ اس میں مکمل اور سلسلہ وار ناول، ناولٹ، افسانے، نظمیں اور غزلیں شامل ہوتی ہیں ۔
مدیر | رضیہ جمیل |
---|---|
دورانیہ | ماہانہ |
ناشر | رضیہ جمیل |
بانی | محمود ریاض |
تاسیس | 1985 |
ادارہ | ادارہ خواتین ڈائجسٹ |
ملک | پاکستان |
مقام اشاعت | کراچی |
زبان | اردو |
ویب سائٹ | http://www.khawateendigest.com |
مجلس ادارت
ترمیمبانی و مدیر اعلىٰ : محمود ریاض
مدیرہ : رضیہ جمیل
مدیر منتظم : آذر ریاض
مدیرۂ اعزازی : امت الصبور
فلم ٹیلی ویژن : شاہین رشید
اشتہارات : خالدہ جیلانی
مستقل سلسلے
ترمیمپہلی شعاع (اداریہ)
ترمیمپہلی شعاع میں مدیرہ کا موجودہ حالات پر تبصرہ اور تازہ شمارے کی تفصیلات شامل ہوتی ہیں ۔
حمد
ترمیمنعت
ترمیمنبی کی باتیں
ترمیمانٹرویو
ترمیمہر شمارے میں عموماً ایک (یا زیادہ) رسمی انٹرویو اور ایک (یا زیادہ) سوالوں پر مبنی انٹرویو شامل ہوتے ہیں ۔
خط آپ کے
ترمیماس میں ادارے کو موصول ہونے والے خطوط اور ان کے جوابات شامل کیے جاتے ہیں ۔ ==پہلے میں بہت شریف ہوتی تھی 👩👩 پھر لوگوں نے میرے معاملوں میں ٹانگ اڑانی شروع کر دی 😸😸😼= مسکراہٹیں ===