سندھ کے مشہور لکھاری ، صحافی ، ڈراما نگار ، ناول نگار ، کہانی نویس ، شاعر

پیدائش

ترمیم

محمد شعبان منگی المعروف شعبان بخت یکم جنوری 1933ء کو کشمور میں پیدا ہوئے ،

تعلیم

ترمیم

کشمور ، سندھ مدرستہ الاسلام کراچی اور سروری کالج ہالا میں تعلیم مکمل کی،

عملی زندگی

ترمیم

مختلف نوکریاں کیں، پھر مخدوم محمد زمان طالب المولیٰ کے ادبی ماہوار رسالہ فردوس کے ایڈیٹر مقرر کیے گئے، اس کے بعد گوٹھ سدھار ، سارنگ ، ہلال پاکستان ، نئیں زندگی ، نایاب سمیت مختلف رسائل و اخبارات کے ایڈیٹر، جوائنٹ ایڈیٹر، سب ایڈیٹر رہے،

تصانیف

ترمیم
  • شغل شباب، (سندھی شاعری)
  • اسان اوهان جا ٿيون ٿا، (سندھی شاعری)
  • جڳ فاني جڳ والي فاني (سرائيڪي شاعري)
  • ور وطن ڄائي (ناول)،
  • سنڌي گائيڊ، جميله (ناول)،
  • سهڻي ميهار (ناٹک)،
  • عمر مارئي (ناٹک)،
  • مصور مجاهد (ناٹک)