شعب الإيمان للبيهقی کتب حدیث میں سے ایک کتاب ہے

مؤلف ترمیم

ابو بكر احمد بن الحسين بن علی بن عبد الله بن موسى الخسروجردی البيہقی (384ھ-458ھ) .

استفادہ محدثین ترمیم

اس کتاب کو شہرت دوام حاصل ہے اکثر اہل علم نے اس سے استفادہ کیا جیسے

  • 1- علامہ نووی نے تہذيب الاسماء واللغات میں(27) مرتبہ
  • 2- حافظ ابن حجر نے الاصابہ میں (4614) اور لسان الميزان میں(174) مرتبہ۔
  • 3- امام سيوطي نے شرح سنن ابن ماجہ میں (170)مرتبہ
  • 4- علامہ عجلونی نے كشف الخفاء میں(272)مرتبہ
  • 5- لشوكاني نے نيل الاوطار میں(482) مرتبہ۔
  • 6- الكتاني نے الرسالہ المستطرفہ میں(172) مرتبہ۔ شامل کیا

تعداد احادیث ترمیم

اس میں شامل احادیث کی تعداد(10808) ہے بہت سی احادیث صحاح ستہ میں شامل ہیں [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. شعب الإيمان مؤلف: احمد بن الحسين بن علی بن موسى ابو بكر البيہقی،ناشر: مكتبہ الرشد للنشر والتوزيع رياض