شفتی حروف صحیح

(شفتی حروف سے رجوع مکرر)

شفوی حروف صحیح ایسے حروف صحیح ہیں جن کی ادائیگی میں ایک یا دونوں ہونٹ استعمال ہوتے ہیں اردو زبان میں درج ذیل شفتی حروف صحیح موجود ہیں ب پ م ف اور انگریزی v