شفیق چشتی

پاکستانی کبڈی کھلاڑی

شفیق چشتی پاکستانی کبڈی کا کھلاڑی ہے۔ جو پاکستان قومی کبڈی ٹیم کا کپتان تھا۔[1]

شفیق چشتی
شخصی معلومات
شہریت پاکستان
کھیل کبڈی کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. "Kabaddi World Cup: Pakistan players cry foul after losing in"۔ The Time of India